Aftab Iqbal's Response to Sohail Ahmed | Exclusive Vlog | Ahmad Ali Butt Podcast | GWAI
HTML-код
- Опубликовано: 25 мар 2025
- Sohail Ahmad Interview Reference: • Excuse Me with Ahmad A...
Here is the most awaiting rebuttal of Aftab Iqbal against Sohail Ahmed (Azizi). Earlier, veteran actor Sohail Ahmed made derogatory remarks against Aftab Iqbal in Ahmad Ali Butt podcast 'Excuse me with Ahmad Ali Butt'. Here is what Khabarhar host has to say.
Join us on Patreon: / aftabiqbal
Follow us on Twitter:
/ aftab_iqbal1
Subscribe our channel:
/ aftabiqbalofficial
Like our Facebook Page:
/ aftabiqbalofficialpage
Follow us on Instagram:
/ aftabiqbal.official
Visit our website:
aftabiqbalvisi...
Aftab Iqbal, best known as the original host of Hasb e Haal, Khabarnaak, Khabardar and Khabarzar has launched his own RUclips channel for his fans. The "GWAI" channel will go with behind the scenes, new content, unlike anything that can be seen on normal television. We need your help to develop this special RUclips channel tailored to our fans that will feature new, never-before-seen content, unlike anything that has ever existed on Pakistani television. You will find exclusive content produced by the talented Aftab Iqbal only on this channel.
Aftab Iqbal is a popular host, director, and producer of content in Pakistan. He revolutionized the TV show industry by introducing theater performers on to his television programs. His topics cover several subjects related to both Pakistan and Islam. This includes comedy, drama, politics, news, history, arts, literature, sports, and more. He has been on numerous channels including currently on Neo TV, but also Geo TV, Dunya TV, Express News and Aap News. He has produced television content for many years. This new channel will have many different shows on many different subjects.
Aftab Iqbal is also a noted journalist who writes for numerous English-Language and Urdu-Language publications including the English The News International and Newsweek Pakistan as well as the Urdu-language Nawa-i-Waqt. He graduated with a master's degree from the Government College University in Lahore in 1985 and studied media at San Jose State University in California in 1986. From 1994 to 1995, Aftab Iqbal even served as media adviser to the Chief Minister of Punjab. He brings his experience and broad breadth of knowledge to the table.
#aftabiqbal #sohailahmed #azizi #gwai #khabarhar #khabardar #khabaryar #khabarzar #hasbehaal #khabarnaak #ahmadalibutt #excuseme #shahbazsharif #imrankhan
All shows: Hasb e Haal with Azizi (Dunya News) | Khabarnaak with Aftab Iqbal (Geo News) | Khabarzar with Aftab Iqbal (Aap News and Oxygen TV) | Khabardar with Aftab Iqbal (Express News) | Khabarhar with Aftab Iqbal (Samaa TV)
Aftab Iqbal | Dr Arooba | Waseem Punnu | Sajjad Jani | Rakhi Sawant | Rashid Kamal | Hamid Rangeela | Haseeb Khan (Ganda Aanda) | Babbu Rana | Asad Kaifi | Zafri Khan | Azhar Rangeela | Saleem Albela | Honey Albela | Agha Majid | Nasir Chinyoti | Akram Udas
Sohail Ahmad Interview Reference: ruclips.net/video/Ea0Q5avQBEI/видео.html
A huge respect for Sohail Ahmed. But Aftab Iqbal has a different Vibe.
He is one of the few stalwarts of the respective field.
Sohail Ahmed should realize that the actors / comedians can not act or punch their dialogues without a proper back of a Gem writer like "Aftab Iqbal".
Just look at the bloopers of Kharabnak , kharbhar or other seasons of Aftab Iqbal that how patiently he was correcting the artists or giving them punch lines.
Aftab Iqbal is an asset and Sohail ahmed is too.
Respect eachother and keep on making nation proud.
We need both of you 💕
You dnt know what have you done with Azizi😅😂😂 Salute Sir
آفتاب صاب۔ آپکو مٹی پاؤ کام کرنا چاھیئے تھا
سہیل نے مایوس کیا۔ بلکہ جی سے اتر گیا
کبھی کبھی تھوتھا چنا۔ باجے گھنا
آجکل انہیں دماغ میں خناس بھر گیا ھے
بیکار میں دانشوری کا دورہ پڑا ھے
سہیل احمد کو
آفتاب صاب۔ پلیز۔ ہمیں نئیں سننی ان گھسیٹوں کی باتیں
I expect such reply from Aftab Iqbal.
Sohail Ahmed use street language about king maker.😅
جب ہنسانے والا خواہمخواہ دانش جھاڑنے کی کوشش کرتا ہے تو سہیل احمد بن جاتا ہے ۔
❤
کہہ رہا تھا شور دریا سے سمندر کا سکوت
جس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے
❤
بہت خوب آفتاب اقبال صاحب
سدا سلامت رہیں ۔۔۔ آمین
آفتاب اقبال صاحب ایک سمجھدار آدمی ہیں آپ نے ثابت کردیا ہے بہت اچھا اور عزت سے جواب دیا
Aur Yothiya bi he😂
Qoum e youth par azaab kab aye ga??
@@usamazafar7387
ان شاءاللہ تیرے پر ضرور آئے گا
کیونکہ جو دوسروں کے لیئے برا سوچتا ھے تاریخ گواہ ھے وہ ذلیل ورسوا ہوتا ھے
جو ہر ایک کے لیئے اچھا سوچتا ھے اس کے لیے اچھا ہوتا ھے
وہ کہتے ہیں نہ * کر بھلا تو ہو بھلا *
جاہل ہے
@@MuhammadAwais669تیری سوئی تیرے اندر چلی گئ ہے بار بار ایک ہی بات کر رہے ہو
بڑی بے چینی تھی آج آپ نے جواب دے کے دل خوش کر دیا ❤ شکریہ آفتاب صاحب
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
مجھے بھی بے چینی سے انتظار تھا
بھانڈ کو جواب دینا چاھیئے
شکریہ آفتاب اقبال
شکریہ آفتاب اقبال
شکریہ آفتاب اقبال
شکریہ آفتاب اقبال
😂😂😂@@rkhan3852
بڑی مناسب ، دانشورانہ اور تحمل سے کی گئ شاندار گفتگو۔۔
دعائیں آفتاب اقبال کے لئے۔۔ اللہ شاد و آباد رکھے
دانشور نظر انداز کرتا ہے جوا گھنے لگا دے تنقیدی جواب میں؟؟
حلال پیسہ اللّه کا فضل ہے اور اسکو غلط نہیں بول سکتے ❤
کیا بات ہے علم بہت ضروری ہے آفتاب اقبال صاھب نے ثابت کر دیا ❤
❤
Lambi lambhi chhorna or damagh ki dahi bnane ko aap ilm kehte Hain..? 😂
I am sorry in advance for my assessment if someone don’t like it,but it’s bitter truth that Pakistan is full of talent but the talent is under huge pressured of strong racism , I feel sohail Ahmad advocated the pain of all legend comedians and intellectuals who can’t face mr. Aftab Iqbal because of there financial problems , which aftab iqbal do uses, to fulfill his dictatorship nature , which is cursed part of our society for centuries
@@ishaq151iss terha ki baat bay taaleem logon ko samajh nai aati. Jao koi acha sa drama dekho Hum tv per,shabash.
@SonuSingh-vy7vm how miserable is your logic Sardar jee.
What a powerful response by Aftab Iqbal Sahab. Couldn’t skip a minute & watched whole video without getting bored.
Both Aftab Iqbal & Sohail Ahmed are legends of their fields however these things should be crticised like this when you’ve had a good working relationship in the past.
Honestly, we all miss Aftab sahab previous shows & hope that he’ll be back with the bang including with few of the original cast members in near future.
After watching this video and listening the whole conversation I realized that Allah has blessed the beautiful way of talk to Sir Aftab Iqbal
True
Bilkul
Bilkul
Aftab's uncle is such an educated person. So much respect for you.❤
آ فتاب بھای سہیل احمد نے یہ پروگرام کر کے آپ پہ اور ہم سب پہ بہت مہربانی کی تقریباً بہت سے بادل چھٹ گئے (سلامت رہیں )
آفتاب اقبال آپ کے رپلائی کا شکریہ
یہ بہت ضروری ھوگیا تھا
آفتاب اقبال نے سہیل احمد میں سے عزیز ی تخلیق کیا آفتاب ایک بڑا لکھاری اور دانشور ہے جو تخلیق کار اور حرف آشنا ہے،سہیل احمد نے کمظرفی کا مظاہرہ کرکے خود کو ہی ننگا کرلیا ایک ذہین لکھاری اور اداکار کا فرق ملحوظ خاطر رکھنا ضروری تھا جسے آفتاب اقبال نے واضح کردیا۔۔۔۔۔بےفیض اور بے حیا شاگرد رسوا ہی ہوتے ہیں!
ئےتٹ@@rkhan3852
مدلل اور مناسب گفتگو. الفاظ کا چناؤ بھی کمال.
علم کا خزانہ ہے آفتاب صاحب۔ مجھ جیسے ناچیز کو اس کے علم سے استفادہ ہوتا ہے۔ ہر شو سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔
جب کسی کی زات پر بات کی جائے تو اس کا حق بنتا ہے وہ جواب دے، اور آفتاب اقبال صاحب نے یہ کام بہت اچھے سے کیا
What Patience ❤️ Hats Off to you Sir
Patience 😂😂😂
علم اور انداز گفتگو کتنا فرق ڈالتی ہے سہیل احمد اور آفتاب اقبال کی ویڈیوز دیکھ لیں سمجھ آ جائے گا۔
V well put together Sir as always.
Haqaiq same rehte hn ..lehja jesa b ho
آفتاب بھائی آپ سے اپنی فیملی سے زیادہ محبت کرتا ہوں کاش آپ جیسا علم و فضل کو سمجھنے والا اور حوصلہ افزا محقق شاید پاکستان میں اور کوئی نہیں
U r right
Bhai kuch zyada nhi ho gya 😅
@@Mehmood_hunnynahi zyada nai hua😊
10 rupees kat for extra acting
آفتاب اقبال صاحب آپ کا دل بہت بڑا ہے، بہت وسیع القلب انسان ہیں، Love you ❤
Dear Aftab Iqbal
You are aik crore per cent
Right
aap ne Jawaab dey kar bohot acha kiya ha.
خوش کر دیا آفتاب اقبال صاحب
خوش کردیا آفتاب اقبال صاحب
خوش کردیا آفتاب اقبال صاحب
خوش کردیا آفتاب اقبال صاحب
خوش کردیا آفتاب اقبال صاحب
خوش کردیا آفتاب اقبال صاحب
😂
عزت نفس جس سے زخمی ہو
دھوپ بہتر ہے ایسی چھاؤں سے 💔
بہت خوب آفتاب صاحب
Zabrdast
آفتاب اقبال بھائی آپ ایک intellectual اور مدبر انسان ہیں اور علم کسی کی میراث نہیں ہے. آپ کیوں حاسد کے منہ لگتے ہیں ❤
یار بات بلکل صحیح ہے کہ حاسد کے کیا منہ لگنا مگر کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ ان کا جواب دینا ضروری ہوتا ہے
چوولان چمن کہہ رہے تھے کہ سہیل احمد نے آفتاب کو دھو دیا۔
پرآفتاب نے تو نہ صرف دھو بلکہ نچوڑ کے ہی رکھ دیا ہے۔۔۔۔ 😂
Asa ha😂😂@@AbdulHameed-bw4cg
@@AbdulHameed-bw4cgbilkul sai 😂😂😂😂😂😂
G asa he u uski bato se jealousy saf nzr are the
well-done aftab sir ...aaj sy apki respect mn izafa hua❤
I’ve seen you always praised Sohail Ahmad. Sohail Ahmad should respect you, not of seniority or any other base, but on your knowledge… You are always been a teacher to million of people. Thank you for being there!
Yes I know agree he’s alway said good word for sohail
Aftab iqbal kay daaman ki safaee ka gawah main houn.
I STILL WATCH HIS KHABARDAR S1 SHOWS.
aap kabhi bore nahi hosaktay agar aftab iqbal bol raha hai bhale aap puuri zindagi sunien.
Sir Aftab Iqbal you are very humble and intelligent person. No comparison with Sohail Ahmad . You are best ones.
Sohail ahmed ne wese umer k is hisy me or apny carear k akhir me jaty jaty khach mar di ezat zilat Allah k hall me hai
سر آ پ کے خیالات بہت اچھے ہیں ا للّہ تعالیٰ آ پ کے لیے آ سانیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
❤
Behtreen Responce . Yahan pata lagta hai why education is important
Right
Well analyzed.
اسلام علیکم آ پ کے اندازِ بیاں اور آدب گفتگو کوسلام ہے ۔ آفتاب اقبال صاحب
In my opinion sohail sab in my opinion when aftab sb said "more than half of your fans ap ko azizi k nam sy janty hain" he is absolutely right
Hum to sohail ahmad k nam se hi jante hain n proud of his journey
@@taliabutt2676Bhai wo kanjar ha 😂
I have never seen Hasb halal but I know Sohail Ahmad from stage dramas.
Knowledge and ignorance can not be valued same and similar for someone who acquire it.
Ya kon se shah g hain ya un ka hi beta hai@@Amir.realtorDxb
great people always talk politely and admit themselves where they wrong ,,,Aftab Saheb good way and mannerly replied and clarified----Asim from San Antonio, Texas --Love you both Sohail Saheb and Aftab Iqbal Saheb
As expected, Aftab Iqbal responded with grace. Thank you Aftab Iqbal for everything you’ve done and living up to the expectations and your name AFTAB IQBAL.
سیاسی اختلاف سمجھ لیں یا کچھ اور مجھے سہیل احمد ہمیشہ آفتاب اقبال سے بہتر انسان لگا شاید اسکی وجہ دونوں کا لہجہ بھی ہے، لیکن سہیل احمد کے پوڈ کاسٹ میں اسکا لہجہ بہت مختلف تھا جیسے بہت پرسنل قسم کے اٹیک کرنا اور چھوٹی سی بات کو بڑھانا، نقلیں اتارنا وغیرہ، جسکی مجھے عزیزی سے امید نہیں تھی پھر آفتاب اقبال کا جواب بھی سنا جو کہ مدلل تھا۔
اس موضوع پر اپنی کوئی رائے دینے سے بہتر ہے کہ لوگوں کی وہ آراء جو مجھے پسند آئیں آپ کے ساتھ شئیر کرتا ہوں جن میں سے اکثر ایک دوسرے سے بظاہر متضاد ہیں لیکن میں چیزوں کو بلیک اینڈ وائٹ میں نہیں Greys میں دیکھتا ہوں، میرے خیال میں یہ اپروچ انسان کو میانہ روی اپنانے میں مدد دیتی ہے۔
اس حالیہ جھڑپ کو ایک کیس سٹڈی کے طور پر دیکھتے ہیں تاکہ ہم سب گرے ایریاز میں دیکھنے کی عادت اپنا سکیں۔
نیچے ہر پیرا گراف الگ الگ تبصرہ ہے۔
“سہیل احمد ایک بہترین فنکار ہے اور لوگوں کو تفریح مہیا کرتا ہے جبکہ آفتاب اقبال ایک اچھا اینکر ہے لیکن یہ خودساختہ دانشور بن کر لوگوں کو گمراہ کرتا ہے۔
سہیل احمد نے غیر شائستہ لہجے میں بے سر و پا گفتگو کی ہے،
لگ رہا تھا جیسے کوئی حاسد گفتگو کر رہا ہو،نہ کوئی دلیل اور نہ ہی سِرا۔
افتاب و سہیل سبھی نرگسیت کا شکار ہیں خود پسندی کے مینار ہیں۔
آفتاب اقبال ایک ایسا لیجنڈ اور منجھا ہوا دانشور ہے جسے کوئی دانش ور ماننے کیلئے تیار نہیں. شکریہ
یہی فرق ہے ایک پڑھے لکھے اور ان پڑھ شخص کی گفتگو میں۔ ماشاءاللہ آفتاب اقبال کے پاس جتنا علم ہے وہ سہیل احمد 10 دفعہ پیدا ہو کر بھی حاصل نہیں کر سکتا۔
ہم سہیل احمد کو آفتاب اقبال کی طبیعت صاف کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
سہیل احمد نے آفتاب کے ساتھ وہی کا کیا ھے جو بہاولنگر میں آرمی نے پولیس کے ساتھ کیا تھا۔
آپ سب کا آفتاب اقبال سے جتنا بھی اختلاف ہو لیکن ایک بات تو مان لو اس نے پاکستانی ٹیلیویژن کو ایک نئی سمت دی اس کا کام ناقابل فراموش ہے۔
سہیل احمد صاحب نے جان بوجھ کر آفتاب اقبال کی بے توقیری، توہین کی ہے آفتاب اقبال سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن اسطرح میڈیا میں آ کر انہیں ایسی نیچ حرکت نہیں کرنی چاہیے تھی سہیل احمد اگر واقعی بڑے انسان ہوتے تو وہ ایسی گھٹیا حرکت ہر گز نہ کرتے۔
اپنا اپنا مزاج، قوت برداشت اور طریق کار ہوتا ہے. ورنہ اگر سہیل احمد یا آفتاب اقبال ایک دوسرے کی ذات یا حرکات کو نظر انداز کردیتے یعنی خاموش رہتے تو کیا ہوتا؟
میں نے سہیل احمد کا سارا انٹرویو سنا تھا اور ابھی آپکے وی لاگ پر 1 گھنٹہ صرف کر کے آ رہا ہوں۔ میں نے یہ شوز خبرناک دنوں سے دیکھنا شروع کیے پھر خبردار , خبریار، خبر ہار اور پھر خبردار وغیرہ سارے دیکھے ہیں۔
جن دنوں آپ جیو میں ہوا کرتے تھے جب علی میر سارا شو زیادہ تر لپیٹ کر لے جاتا تھا۔ تو ان دنوں ڈمی بلائی جاتی تھی تو آپ پرویز مشرف کی ڈمی کے ساتھ کافی تلخ سوالات کرتے تھے جو کہ جن لوگوں نے یہ شوز دیکھ رکھے ہیں وہ بہتر جانتے ہیں۔ شریف برداران کیلئے گوشہ تھوڑا نرم ہوتا تھا۔ زرداری صاحب کو خوب گندا کرتے تھے۔ اور عمران خان کی بھی کوئی زیادہ لائین نہیں پکڑتے تھے بلکہ اسے بھی اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا بنا کر پیش کرتے تھے۔ پھر آپ جب ایکسپریس میں تھے تو زرداری اور نواز شریف کی آپ نے اینٹ سے اینٹ بجا دی پھر چاہے وہ خان صاحبان والے سیگمنٹ میں ٹپے ہوں یا مخبری والا سیگمنٹ۔ اور اس کے بھی بعد آ جائیں تو چشم تصور نے آپکو خان کی معشوقہ بن کر مجرہ کرتے بھی دیکھا، آپ کو باجوہ صاحب اور عمران خان کے درمیان لیٹر بکس کا کردار ادا کرتے بھی دیکھا۔ اور ایک وی لاگ میں تو آپ اسے بہت ڈھٹائی سے بیان بھی کرتے ہیں۔ واز دس دی رائیٹ سائیڈ آف ہسٹری ؟ کیا ایک صحافی ایک دانشور کا کردار ایک سیاسی پارٹی کا میڈیا ونگ ہونا ہوتا؟ اگر ہاں تو معزرت آپ صحافی یا دانشور نہیں اور اگر نہیں تو اس کو intellectual dishonesty کہتے ہیں۔ باقی آپ پر سہیل احمد نے صرف 4,5 منٹ بات کی اور آپ نے ایک گھنٹہ صفایاں پیش کیں اور خود 15 سال سے ٹی وی پر بیٹھ کر سیاست دان کے خلاف ایک نیشن تیار کی ہے۔ اور کتنی ڈھٹائی سے کہہ رہے ہیں اس وی لاگ میں کہ میں سیاستدان پر بات کرتا ایک منٹ نہیں سوچتا۔ بھئی وجہ؟ وئیر از فیکٹ چیکنگ؟ باقی یہ ساری باتیں کرنے کا مقصد یہی تھا کہ اپنے شوز کی طرح آپ نے اس وی لاگ کو بھی سیاسی رنگ دیا ہے تاکہ ایک قوم جو بغیر فیکٹ چیکنگ کیے صرف سیاسی رنگ دیکھے گی اور سہیل احمد پر چڑھ دوڑے گی۔ معزرت لیکن آپ کا یہ والا وی لاگ سہیل احمد کی ساری باتیں جو اس نے کی پر مہر ثبت کر رہا ہے۔
والسلام”
Copied by @Uzair Salar
"All the comedians in Pakistan are sheep, and Aftab Iqbal is a shepherd."
آپکے سیاسی نظریات سے لاکھ اختلاف لیکن آپ نے سہیل احمد کو بہت اعلی ظرفی سے جواب دیا ھے
افتاب اقبال صاحب کا اللّٰہ آ پکو خوش رکھے ،آپ ہمارے لیے قابلِ احترام ہیں
آفتاب اقبال وہ کہتے ھیں نا ؟
کہ نام ھی کافی ھے
Aftab Iqbal sb is on another level with his knowledge, delivery and professionalism. Keep going Sir !! ❤❤❤
I’m generally a critic of Aftab but this video makes me feel he is mostly correct about what he is saying.
و تعز من تشاء و تذل من تشاء ❤
May Allah bless you during this difficult time! ❣️🙏🏻
Very good & sensible reply to those harsh words by Azizi.
We never expected this from azizi, by the way!
Yee yee yee yee yee yee yee yee
سیاسی اختلاف سمجھ لیں یا کچھ اور مجھے سہیل احمد ہمیشہ آفتاب اقبال سے بہتر انسان لگا شاید اسکی وجہ دونوں کا لہجہ بھی ہے، لیکن سہیل احمد کے پوڈ کاسٹ میں اسکا لہجہ بہت مختلف تھا جیسے بہت پرسنل قسم کے اٹیک کرنا اور چھوٹی سی بات کو بڑھانا، نقلیں اتارنا وغیرہ، جسکی مجھے عزیزی سے امید نہیں تھی پھر آفتاب اقبال کا جواب بھی سنا جو کہ مدلل تھا۔
اس موضوع پر اپنی کوئی رائے دینے سے بہتر ہے کہ لوگوں کی وہ آراء جو مجھے پسند آئیں آپ کے ساتھ شئیر کرتا ہوں جن میں سے اکثر ایک دوسرے سے بظاہر متضاد ہیں لیکن میں چیزوں کو بلیک اینڈ وائٹ میں نہیں Greys میں دیکھتا ہوں، میرے خیال میں یہ اپروچ انسان کو میانہ روی اپنانے میں مدد دیتی ہے۔
اس حالیہ جھڑپ کو ایک کیس سٹڈی کے طور پر دیکھتے ہیں تاکہ ہم سب گرے ایریاز میں دیکھنے کی عادت اپنا سکیں۔
نیچے ہر پیرا گراف الگ الگ تبصرہ ہے۔
“سہیل احمد ایک بہترین فنکار ہے اور لوگوں کو تفریح مہیا کرتا ہے جبکہ آفتاب اقبال ایک اچھا اینکر ہے لیکن یہ خودساختہ دانشور بن کر لوگوں کو گمراہ کرتا ہے۔
سہیل احمد نے غیر شائستہ لہجے میں بے سر و پا گفتگو کی ہے،
لگ رہا تھا جیسے کوئی حاسد گفتگو کر رہا ہو،نہ کوئی دلیل اور نہ ہی سِرا۔
افتاب و سہیل سبھی نرگسیت کا شکار ہیں خود پسندی کے مینار ہیں۔
آفتاب اقبال ایک ایسا لیجنڈ اور منجھا ہوا دانشور ہے جسے کوئی دانش ور ماننے کیلئے تیار نہیں. شکریہ
یہی فرق ہے ایک پڑھے لکھے اور ان پڑھ شخص کی گفتگو میں۔ ماشاءاللہ آفتاب اقبال کے پاس جتنا علم ہے وہ سہیل احمد 10 دفعہ پیدا ہو کر بھی حاصل نہیں کر سکتا۔
ہم سہیل احمد کو آفتاب اقبال کی طبیعت صاف کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
سہیل احمد نے آفتاب کے ساتھ وہی کا کیا ھے جو بہاولنگر میں آرمی نے پولیس کے ساتھ کیا تھا۔
آپ سب کا آفتاب اقبال سے جتنا بھی اختلاف ہو لیکن ایک بات تو مان لو اس نے پاکستانی ٹیلیویژن کو ایک نئی سمت دی اس کا کام ناقابل فراموش ہے۔
سہیل احمد صاحب نے جان بوجھ کر آفتاب اقبال کی بے توقیری، توہین کی ہے آفتاب اقبال سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن اسطرح میڈیا میں آ کر انہیں ایسی نیچ حرکت نہیں کرنی چاہیے تھی سہیل احمد اگر واقعی بڑے انسان ہوتے تو وہ ایسی گھٹیا حرکت ہر گز نہ کرتے۔
اپنا اپنا مزاج، قوت برداشت اور طریق کار ہوتا ہے. ورنہ اگر سہیل احمد یا آفتاب اقبال ایک دوسرے کی ذات یا حرکات کو نظر انداز کردیتے یعنی خاموش رہتے تو کیا ہوتا؟
میں نے سہیل احمد کا سارا انٹرویو سنا تھا اور ابھی آپکے وی لاگ پر 1 گھنٹہ صرف کر کے آ رہا ہوں۔ میں نے یہ شوز خبرناک دنوں سے دیکھنا شروع کیے پھر خبردار , خبریار، خبر ہار اور پھر خبردار وغیرہ سارے دیکھے ہیں۔
جن دنوں آپ جیو میں ہوا کرتے تھے جب علی میر سارا شو زیادہ تر لپیٹ کر لے جاتا تھا۔ تو ان دنوں ڈمی بلائی جاتی تھی تو آپ پرویز مشرف کی ڈمی کے ساتھ کافی تلخ سوالات کرتے تھے جو کہ جن لوگوں نے یہ شوز دیکھ رکھے ہیں وہ بہتر جانتے ہیں۔ شریف برداران کیلئے گوشہ تھوڑا نرم ہوتا تھا۔ زرداری صاحب کو خوب گندا کرتے تھے۔ اور عمران خان کی بھی کوئی زیادہ لائین نہیں پکڑتے تھے بلکہ اسے بھی اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا بنا کر پیش کرتے تھے۔ پھر آپ جب ایکسپریس میں تھے تو زرداری اور نواز شریف کی آپ نے اینٹ سے اینٹ بجا دی پھر چاہے وہ خان صاحبان والے سیگمنٹ میں ٹپے ہوں یا مخبری والا سیگمنٹ۔ اور اس کے بھی بعد آ جائیں تو چشم تصور نے آپکو خان کی معشوقہ بن کر مجرہ کرتے بھی دیکھا، آپ کو باجوہ صاحب اور عمران خان کے درمیان لیٹر بکس کا کردار ادا کرتے بھی دیکھا۔ اور ایک وی لاگ میں تو آپ اسے بہت ڈھٹائی سے بیان بھی کرتے ہیں۔ واز دس دی رائیٹ سائیڈ آف ہسٹری ؟ کیا ایک صحافی ایک دانشور کا کردار ایک سیاسی پارٹی کا میڈیا ونگ ہونا ہوتا؟ اگر ہاں تو معزرت آپ صحافی یا دانشور نہیں اور اگر نہیں تو اس کو intellectual dishonesty کہتے ہیں۔ باقی آپ پر سہیل احمد نے صرف 4,5 منٹ بات کی اور آپ نے ایک گھنٹہ صفایاں پیش کیں اور خود 15 سال سے ٹی وی پر بیٹھ کر سیاست دان کے خلاف ایک نیشن تیار کی ہے۔ اور کتنی ڈھٹائی سے کہہ رہے ہیں اس وی لاگ میں کہ میں سیاستدان پر بات کرتا ایک منٹ نہیں سوچتا۔ بھئی وجہ؟ وئیر از فیکٹ چیکنگ؟ باقی یہ ساری باتیں کرنے کا مقصد یہی تھا کہ اپنے شوز کی طرح آپ نے اس وی لاگ کو بھی سیاسی رنگ دیا ہے تاکہ ایک قوم جو بغیر فیکٹ چیکنگ کیے صرف سیاسی رنگ دیکھے گی اور سہیل احمد پر چڑھ دوڑے گی۔ معزرت لیکن آپ کا یہ والا وی لاگ سہیل احمد کی ساری باتیں جو اس نے کی پر مہر ثبت کر رہا ہے۔
والسلام”
Copied by @Uzair Salar
نہ یار آفتاب بھائی آپ دونوں انتہائی محترم ہو پاکستان کا سرمایہ ہو۔آفتاب بھائی پلیز
بہت اعلی ظرفی سے بہت مناسب انداز میں جواب دیا گیا ہے۔
More power to you!!!
Brought up training really matters!!!
Aftab Iqbal responded him very very politely . 100% correct answer him.
You have not only answered Sohail Ahmed but also given us ignorant people a lot of information. Thank you Aftab Iqbal sir....
You may be ignorant don’t say us
@@alijatt2361u just proven u are the indefinite one
Respect to both of you pakistanioo
شکر گزار ھونا چاھیئے کہ سہیل احمد نے آفتاب اقبال صاحب کی شخصیت کا پوسٹ مارٹم کرکے ان کے سامنے پیش کر دیا ھے۔اس پوسٹ مارٹم کے بعد آفتاب اقبال اگر اپنے خبط عظمت سے باھر نکل آئے تو کیا ھی اچھا ھو۔
Sh jabbar lhr you are also batter then Sohail Ahmad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aftab Iqbal SB, I agree with you and I have lots of respect for you.
آفتاب سر یہ کہانی آپ اور تم کے فرق نے ہی ختم کردی ہے ❤
آفتاب اقبال نے بالکل درست انداز میں سب بتایا یہ ہوتا ہے ایک ایڈوکیٹعید انسان اور uneducated انسان ما فرق 😊
G Yothiya aftab vs aam Insan Sohail Ahmed😂
@@MuhammadAwais669 petwari
آپ اپنی تحریر سے آپ بھی کافی پڑھے لکھے لگتے ہیں
This 👍
right
Great response by Aftab Iqbal. I have seen him in Vancouver, Canada. He’s a gentleman and intellectual.
We are with you sir. Respect you more. Loved you for your teachings.
I learned a lot from your shows sir. ❤️
Ye hota h parha likha insaan or uska behtereen andaaz mai jawab ,dono apni jgha py behtereen insaan hn ,bs ye moamla khtm hojana chahye😊
This is how well educated and sensible person should react… big respect. ❤❤
This clarification is not just a clarification. Aftab Iqbal has proved effortlessly that he has been blessed by Allah.
Hahahaha u must be a Imrandu saying this
@AzlanAamir and you ought to be a patwari to be so low. Yes?
@@Asim786ali🎉
Sohail Ahmed is a great actor
true
Aftab Iqbal sir, you have paid the price for supporting the Haq, salute you. ❤
Kon sa haq. Zia ul haq
@@mkbskb1 no no no bro Imran UL Haq
jesa aftab iqbal wesy us k supporter
@@UsmanNaeem-bc6gd no doubt. At least we stand our point unlike those who shut their mouths after taking money.
@@mkbskb1 the "haq" which letting us protest against Israel and how Pakistani regime supported by Army is silent on Gaza Genocide... Instead an Army officer ran over a guy who was protesting against Israel...
آفتاب صاحب آپ کا شو کسوٹی میرا پسندیدہ ترین شو ہے۔ اس میں جتنی معلومات دی جاتی ہیں اور جس انداز میں دی جاتی ہیں ویسی اور کہیں نہیں ملتی۔ برائے مہربانی اس شو کو جاری و ساری رکھیے گا۔ یہ شو ہم جیسوں کے لیے ایک تحفہ ہے۔ یہ میری التجا بھی ہے اور خواہش بھی۔۔۔۔ اور خاص کر وہ کسوٹی جس میں آپ، فیصل شیر جان اور شکیل چوہدری تینوں موجود ہوں، وہ بہت باکمال ہوتا ہے ۔
گریٹ سر ہر انسان اپنے معیار کے مطابق اپنے الفاظ کا چناؤ کرتا ہیں ❤
ہم آپ کے ساتھ ہے ❤
Assalam O Alaiku, Sir u dont need to explain or respond his interview. Sir u r a trend setter and not blind followers. Plz dont waste ur time in explaining. We love u and proud of you. May Allah always be with you (Ameen)
100.G00d
کیا خوبصورت رپلائی آفتاب اقبال صاحب یہ بہت ضروری تھا شکریہ آفتاب اقبال صاحب
شکریہ آفتاب اقبال صاحب
زندہ باد آفتاب اقبال صاحب
آپ کے حصے میں جتنی تکلیف لکھی ہیں یہ آزمائش ھے جلد آپ سرخرو ہوں
ہر سیاہ رات کی صبح ضرور ہوگی
Aftab sir is a pure teacher in his field. Even today, we learn today. The most love and respect to Aftab sir!
Apka response bilkul clear krta hai education or maturity 3000 episodes krne se nahi aati.
True
سیاسی اختلاف سمجھ لیں یا کچھ اور مجھے سہیل احمد ہمیشہ آفتاب اقبال سے بہتر انسان لگا شاید اسکی وجہ دونوں کا لہجہ بھی ہے، لیکن سہیل احمد کے پوڈ کاسٹ میں اسکا لہجہ بہت مختلف تھا جیسے بہت پرسنل قسم کے اٹیک کرنا اور چھوٹی سی بات کو بڑھانا، نقلیں اتارنا وغیرہ، جسکی مجھے عزیزی سے امید نہیں تھی پھر آفتاب اقبال کا جواب بھی سنا جو کہ مدلل تھا۔
اس موضوع پر اپنی کوئی رائے دینے سے بہتر ہے کہ لوگوں کی وہ آراء جو مجھے پسند آئیں آپ کے ساتھ شئیر کرتا ہوں جن میں سے اکثر ایک دوسرے سے بظاہر متضاد ہیں لیکن میں چیزوں کو بلیک اینڈ وائٹ میں نہیں Greys میں دیکھتا ہوں، میرے خیال میں یہ اپروچ انسان کو میانہ روی اپنانے میں مدد دیتی ہے۔
اس حالیہ جھڑپ کو ایک کیس سٹڈی کے طور پر دیکھتے ہیں تاکہ ہم سب گرے ایریاز میں دیکھنے کی عادت اپنا سکیں۔
نیچے ہر پیرا گراف الگ الگ تبصرہ ہے۔
“سہیل احمد ایک بہترین فنکار ہے اور لوگوں کو تفریح مہیا کرتا ہے جبکہ آفتاب اقبال ایک اچھا اینکر ہے لیکن یہ خودساختہ دانشور بن کر لوگوں کو گمراہ کرتا ہے۔
سہیل احمد نے غیر شائستہ لہجے میں بے سر و پا گفتگو کی ہے،
لگ رہا تھا جیسے کوئی حاسد گفتگو کر رہا ہو،نہ کوئی دلیل اور نہ ہی سِرا۔
افتاب و سہیل سبھی نرگسیت کا شکار ہیں خود پسندی کے مینار ہیں۔
آفتاب اقبال ایک ایسا لیجنڈ اور منجھا ہوا دانشور ہے جسے کوئی دانش ور ماننے کیلئے تیار نہیں. شکریہ
یہی فرق ہے ایک پڑھے لکھے اور ان پڑھ شخص کی گفتگو میں۔ ماشاءاللہ آفتاب اقبال کے پاس جتنا علم ہے وہ سہیل احمد 10 دفعہ پیدا ہو کر بھی حاصل نہیں کر سکتا۔
ہم سہیل احمد کو آفتاب اقبال کی طبیعت صاف کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
سہیل احمد نے آفتاب کے ساتھ وہی کا کیا ھے جو بہاولنگر میں آرمی نے پولیس کے ساتھ کیا تھا۔
آپ سب کا آفتاب اقبال سے جتنا بھی اختلاف ہو لیکن ایک بات تو مان لو اس نے پاکستانی ٹیلیویژن کو ایک نئی سمت دی اس کا کام ناقابل فراموش ہے۔
سہیل احمد صاحب نے جان بوجھ کر آفتاب اقبال کی بے توقیری، توہین کی ہے آفتاب اقبال سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن اسطرح میڈیا میں آ کر انہیں ایسی نیچ حرکت نہیں کرنی چاہیے تھی سہیل احمد اگر واقعی بڑے انسان ہوتے تو وہ ایسی گھٹیا حرکت ہر گز نہ کرتے۔
اپنا اپنا مزاج، قوت برداشت اور طریق کار ہوتا ہے. ورنہ اگر سہیل احمد یا آفتاب اقبال ایک دوسرے کی ذات یا حرکات کو نظر انداز کردیتے یعنی خاموش رہتے تو کیا ہوتا؟
میں نے سہیل احمد کا سارا انٹرویو سنا تھا اور ابھی آپکے وی لاگ پر 1 گھنٹہ صرف کر کے آ رہا ہوں۔ میں نے یہ شوز خبرناک دنوں سے دیکھنا شروع کیے پھر خبردار , خبریار، خبر ہار اور پھر خبردار وغیرہ سارے دیکھے ہیں۔
جن دنوں آپ جیو میں ہوا کرتے تھے جب علی میر سارا شو زیادہ تر لپیٹ کر لے جاتا تھا۔ تو ان دنوں ڈمی بلائی جاتی تھی تو آپ پرویز مشرف کی ڈمی کے ساتھ کافی تلخ سوالات کرتے تھے جو کہ جن لوگوں نے یہ شوز دیکھ رکھے ہیں وہ بہتر جانتے ہیں۔ شریف برداران کیلئے گوشہ تھوڑا نرم ہوتا تھا۔ زرداری صاحب کو خوب گندا کرتے تھے۔ اور عمران خان کی بھی کوئی زیادہ لائین نہیں پکڑتے تھے بلکہ اسے بھی اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا بنا کر پیش کرتے تھے۔ پھر آپ جب ایکسپریس میں تھے تو زرداری اور نواز شریف کی آپ نے اینٹ سے اینٹ بجا دی پھر چاہے وہ خان صاحبان والے سیگمنٹ میں ٹپے ہوں یا مخبری والا سیگمنٹ۔ اور اس کے بھی بعد آ جائیں تو چشم تصور نے آپکو خان کی معشوقہ بن کر مجرہ کرتے بھی دیکھا، آپ کو باجوہ صاحب اور عمران خان کے درمیان لیٹر بکس کا کردار ادا کرتے بھی دیکھا۔ اور ایک وی لاگ میں تو آپ اسے بہت ڈھٹائی سے بیان بھی کرتے ہیں۔ واز دس دی رائیٹ سائیڈ آف ہسٹری ؟ کیا ایک صحافی ایک دانشور کا کردار ایک سیاسی پارٹی کا میڈیا ونگ ہونا ہوتا؟ اگر ہاں تو معزرت آپ صحافی یا دانشور نہیں اور اگر نہیں تو اس کو intellectual dishonesty کہتے ہیں۔ باقی آپ پر سہیل احمد نے صرف 4,5 منٹ بات کی اور آپ نے ایک گھنٹہ صفایاں پیش کیں اور خود 15 سال سے ٹی وی پر بیٹھ کر سیاست دان کے خلاف ایک نیشن تیار کی ہے۔ اور کتنی ڈھٹائی سے کہہ رہے ہیں اس وی لاگ میں کہ میں سیاستدان پر بات کرتا ایک منٹ نہیں سوچتا۔ بھئی وجہ؟ وئیر از فیکٹ چیکنگ؟ باقی یہ ساری باتیں کرنے کا مقصد یہی تھا کہ اپنے شوز کی طرح آپ نے اس وی لاگ کو بھی سیاسی رنگ دیا ہے تاکہ ایک قوم جو بغیر فیکٹ چیکنگ کیے صرف سیاسی رنگ دیکھے گی اور سہیل احمد پر چڑھ دوڑے گی۔ معزرت لیکن آپ کا یہ والا وی لاگ سہیل احمد کی ساری باتیں جو اس نے کی پر مہر ثبت کر رہا ہے۔
والسلام”
Copied by @Uzair Salar
3000 episodes may say 100 he kam ki houn ge , shukar hai queen Mar gaye warna is nay tou damagh ka dahe kr diya tha Queen mockery kr kr k
Ye to damag ki dahi bnane Wala insan hai, sir Sohail sab ka name dekh kr iss video k 7 mint bardasht kya 😆
Thankyou so so much sir for making this video agr aap na banate ye video to hum apke sab fan buht hi furstation nikalte apni but now is all good jese apne explain kia big hug and love you sir ALLAH BLESS YOU ALWAYS AND GIVE YOU MORE SUCCESS
Sir you are the teacher of all of them 👍
you are founder of these type of shows
We are with you ❤
جس کا کام اسی کو ساجے
Sir, you did very well.
استاد استاد ہی ہوتا ہے.
Absolutely! The blend of talents you possess as a journalist, director, and writer is truly fascinating. It's not every day you come across someone with such diverse skills and expertise.
@@Vans374 he said what ever he did but your only experties are writing a hatred comment😅😅
Itny jogy he hain ap log😅
@@Vans374shame on you boy.
السلام علیکم آفتاب اقبال صاحب۔
میں نے دونوں کی بات سنی ہے۔ آپ کا بڑا پن یہ ہے کہ آپ نے ادب کا دامن نہیں چھوڑا۔ آپ سارا وقت (آپ جناب ) کہہ کر بات کرتے رہے جبکہ Sohail صاحب سارا وقت تو، تم، اُسکا سے بات کرتے رہے۔
آپ کو اس خوبصورت انداز پر مبارکباد۔
ایک پڑھے لکھے، سلجھے اور تہذیب یافتہ انسان کا یہی انداز ہوتا ھے جو آفتاب صاحب نے اپنایا ھے
یہی فرق ہوتا ایک رائٹر ڈائریکٹر کا اور ایک صرف ایکٹر کا
@@PropertyupdatesbyNobleNexusEstabsolutely 💯
Sohail Ahmed Sahb is Pride of Pakistan,
Didn't expect such type of offensive speach From So senior artist.
Aftab Iqbal sahb is a True Linguist who responded with such grace & dignity
May Allah Bless both of the living legends
Please aik dusray kay liye izzat karen aap tou educated log hain
Mere pakistanioo aap ko kiya ho gia hai aap duniya ke liye maazak ban gai ho puri duniya hamara mazaq bana rahi hai gabrana nai mere pakistanioo pti zindabad baki sare panga baaz long live imran khan jee
@@alimobile9721 Sohail Ahmed is Pride of President Zardari!! Hes one of his fanboys you can keep saluting him smarty pants
Ap khud passandi se niklen aftab sahb ap k sath ajj tk koi aik actor nahi kam kr Saka ...
Ap k gharor o takbar...........................
God bless you Aftab sahib.
You have done a huge work for freedom of speech. Trained me a lot.
Thanks for that.
Good job Aftab bhai, this was needed. You have proved that a good actor isn't always a good human being.
Pskistan zindabad
Aftab iqbal is such a Bastard and Low capacity person
Aftab Iqbal is my favourite person. He is biggest name of Pakistan! Lot’s of respect from India Punjab.
Sorry to say you’re not good man, Mr top you are the fucking
❤🎉
brilliant sir , ap ne mera mind hi change kr diya , aj mein ne apni life ka big lesson sekha yeh sari video dekh k 60 mint ki , k dono side ki baat sunn leni chiey koe be final decision lene se pehle . otherwise I was 100 percent agreed with Sohail Ahmad but now after this beautiful clarification ,I changed my mind and I feel satisfied to listen from your side . thank u for your clarification , really appreciate it sir
❤❤❤❤
Still on some point Sohail sab is right
I was really disappointed after listening to Sohail Ahmed sahb unka ye level ni k is trha ki baten kren aur Hats off to Aftab Iqbal sahb he nailed it very well and replied very nicely 🙌🏽
بہت اچھے سے جواب دیا اپنے آپ ایک قابل آدمی ہیں سہیل احمد سے یہ توقع نہیں ہونی چاہئے تھی
Personally know Aftab since his school time. He is through bred gentleman, a diffrent class & his brought up is on very high moral values.
All respects for Aftab❤❤❤❤❤
Moral values aur gentalman hony ka tital to us ny khud kabhi claim nhn kiya iska Matlab aap jhot bol rhy ho bachpan sy usi KY munh sy uski badmashi k aur akharrpan k qisy sunty arhy hain
You proved the difference between an educated person and uneducated person..
سیاسی اختلاف سمجھ لیں یا کچھ اور مجھے سہیل احمد ہمیشہ آفتاب اقبال سے بہتر انسان لگا شاید اسکی وجہ دونوں کا لہجہ بھی ہے، لیکن سہیل احمد کے پوڈ کاسٹ میں اسکا لہجہ بہت مختلف تھا جیسے بہت پرسنل قسم کے اٹیک کرنا اور چھوٹی سی بات کو بڑھانا، نقلیں اتارنا وغیرہ، جسکی مجھے عزیزی سے امید نہیں تھی پھر آفتاب اقبال کا جواب بھی سنا جو کہ مدلل تھا۔
اس موضوع پر اپنی کوئی رائے دینے سے بہتر ہے کہ لوگوں کی وہ آراء جو مجھے پسند آئیں آپ کے ساتھ شئیر کرتا ہوں جن میں سے اکثر ایک دوسرے سے بظاہر متضاد ہیں لیکن میں چیزوں کو بلیک اینڈ وائٹ میں نہیں Greys میں دیکھتا ہوں، میرے خیال میں یہ اپروچ انسان کو میانہ روی اپنانے میں مدد دیتی ہے۔
اس حالیہ جھڑپ کو ایک کیس سٹڈی کے طور پر دیکھتے ہیں تاکہ ہم سب گرے ایریاز میں دیکھنے کی عادت اپنا سکیں۔
نیچے ہر پیرا گراف الگ الگ تبصرہ ہے۔
“سہیل احمد ایک بہترین فنکار ہے اور لوگوں کو تفریح مہیا کرتا ہے جبکہ آفتاب اقبال ایک اچھا اینکر ہے لیکن یہ خودساختہ دانشور بن کر لوگوں کو گمراہ کرتا ہے۔
سہیل احمد نے غیر شائستہ لہجے میں بے سر و پا گفتگو کی ہے،
لگ رہا تھا جیسے کوئی حاسد گفتگو کر رہا ہو،نہ کوئی دلیل اور نہ ہی سِرا۔
افتاب و سہیل سبھی نرگسیت کا شکار ہیں خود پسندی کے مینار ہیں۔
آفتاب اقبال ایک ایسا لیجنڈ اور منجھا ہوا دانشور ہے جسے کوئی دانش ور ماننے کیلئے تیار نہیں. شکریہ
یہی فرق ہے ایک پڑھے لکھے اور ان پڑھ شخص کی گفتگو میں۔ ماشاءاللہ آفتاب اقبال کے پاس جتنا علم ہے وہ سہیل احمد 10 دفعہ پیدا ہو کر بھی حاصل نہیں کر سکتا۔
ہم سہیل احمد کو آفتاب اقبال کی طبیعت صاف کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
سہیل احمد نے آفتاب کے ساتھ وہی کا کیا ھے جو بہاولنگر میں آرمی نے پولیس کے ساتھ کیا تھا۔
آپ سب کا آفتاب اقبال سے جتنا بھی اختلاف ہو لیکن ایک بات تو مان لو اس نے پاکستانی ٹیلیویژن کو ایک نئی سمت دی اس کا کام ناقابل فراموش ہے۔
سہیل احمد صاحب نے جان بوجھ کر آفتاب اقبال کی بے توقیری، توہین کی ہے آفتاب اقبال سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن اسطرح میڈیا میں آ کر انہیں ایسی نیچ حرکت نہیں کرنی چاہیے تھی سہیل احمد اگر واقعی بڑے انسان ہوتے تو وہ ایسی گھٹیا حرکت ہر گز نہ کرتے۔
اپنا اپنا مزاج، قوت برداشت اور طریق کار ہوتا ہے. ورنہ اگر سہیل احمد یا آفتاب اقبال ایک دوسرے کی ذات یا حرکات کو نظر انداز کردیتے یعنی خاموش رہتے تو کیا ہوتا؟
میں نے سہیل احمد کا سارا انٹرویو سنا تھا اور ابھی آپکے وی لاگ پر 1 گھنٹہ صرف کر کے آ رہا ہوں۔ میں نے یہ شوز خبرناک دنوں سے دیکھنا شروع کیے پھر خبردار , خبریار، خبر ہار اور پھر خبردار وغیرہ سارے دیکھے ہیں۔
جن دنوں آپ جیو میں ہوا کرتے تھے جب علی میر سارا شو زیادہ تر لپیٹ کر لے جاتا تھا۔ تو ان دنوں ڈمی بلائی جاتی تھی تو آپ پرویز مشرف کی ڈمی کے ساتھ کافی تلخ سوالات کرتے تھے جو کہ جن لوگوں نے یہ شوز دیکھ رکھے ہیں وہ بہتر جانتے ہیں۔ شریف برداران کیلئے گوشہ تھوڑا نرم ہوتا تھا۔ زرداری صاحب کو خوب گندا کرتے تھے۔ اور عمران خان کی بھی کوئی زیادہ لائین نہیں پکڑتے تھے بلکہ اسے بھی اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا بنا کر پیش کرتے تھے۔ پھر آپ جب ایکسپریس میں تھے تو زرداری اور نواز شریف کی آپ نے اینٹ سے اینٹ بجا دی پھر چاہے وہ خان صاحبان والے سیگمنٹ میں ٹپے ہوں یا مخبری والا سیگمنٹ۔ اور اس کے بھی بعد آ جائیں تو چشم تصور نے آپکو خان کی معشوقہ بن کر مجرہ کرتے بھی دیکھا، آپ کو باجوہ صاحب اور عمران خان کے درمیان لیٹر بکس کا کردار ادا کرتے بھی دیکھا۔ اور ایک وی لاگ میں تو آپ اسے بہت ڈھٹائی سے بیان بھی کرتے ہیں۔ واز دس دی رائیٹ سائیڈ آف ہسٹری ؟ کیا ایک صحافی ایک دانشور کا کردار ایک سیاسی پارٹی کا میڈیا ونگ ہونا ہوتا؟ اگر ہاں تو معزرت آپ صحافی یا دانشور نہیں اور اگر نہیں تو اس کو intellectual dishonesty کہتے ہیں۔ باقی آپ پر سہیل احمد نے صرف 4,5 منٹ بات کی اور آپ نے ایک گھنٹہ صفایاں پیش کیں اور خود 15 سال سے ٹی وی پر بیٹھ کر سیاست دان کے خلاف ایک نیشن تیار کی ہے۔ اور کتنی ڈھٹائی سے کہہ رہے ہیں اس وی لاگ میں کہ میں سیاستدان پر بات کرتا ایک منٹ نہیں سوچتا۔ بھئی وجہ؟ وئیر از فیکٹ چیکنگ؟ باقی یہ ساری باتیں کرنے کا مقصد یہی تھا کہ اپنے شوز کی طرح آپ نے اس وی لاگ کو بھی سیاسی رنگ دیا ہے تاکہ ایک قوم جو بغیر فیکٹ چیکنگ کیے صرف سیاسی رنگ دیکھے گی اور سہیل احمد پر چڑھ دوڑے گی۔ معزرت لیکن آپ کا یہ والا وی لاگ سہیل احمد کی ساری باتیں جو اس نے کی پر مہر ثبت کر رہا ہے۔
والسلام”
Copied by @Uzair Salar
Zaberdast aftab bhai ❤❤
Yu r wrong
Difference between educated and bhand marasi
Salute to your Sir for such a balanced analysis.
You are no doubt the best !!
Love you Sir Aftab
Aftab Iqbal has given too much in my life.❤ I was depression patient and I always(still) watch Aftab show everyday.❤❤keep doing good job and always thank god for your creative mindset 💕
After watching both personalities comments about each another I feel the big difference between educated and uneducated person. You really Done great job Aftab San. LOVE YOU ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
So very true !
First listen to all his and all others opinion about both the personality and then say any thing you don't share a room with Aftab Iqbal so that you know all about him Sohail is a name for Pakistan a representative
@@muslimnoor0019نور تُم کیا بھڑوے پٹواریوں کی اولاد ہو؟؟
@@muslimnoor0019tumhara representative ho ga stage dramay ka bhand hy sohail
Salam wrb. I am a huge fan of Sohail Ahmad sahab, but this is so embarrassing & I never expected such low statistics to approach the calibre of sir Aftab Iqbal. I really appreciate the way Sir Aftab responded with ethics & logical explanation to sort out this agenda.
Absolutely. You should be ashamed of yourself. You are right to be embarrassed.
Sohel teh. Best ❤❤❤❤
Unfortunately it’s the general malaise and depression in Pakistan.
Sohail Ahmed is a chawal and aftab Iqbal is a legend soo no controversial
Boht bari chawal mari Sohail Ahmad ne,dil se utar gia
شکریہ ۔ بہترین جواب
i was not a fan of aftab iqbal, but now i respect him due his mature mind
Iqbal Sir excellent Rebuttal which was inevitable. It was hurting to hear Sohail Ahmed who disgraced himself at this stage of his career .
I really appreciate for All your efforts for our Society .
“IF YOU ARE NOT RIDING THE WAVE OF CHANGE
YOU WILL FIND YOURSELF BENEATH IT.”
Stay Blessed. Support n prayers from Toronto 🇨🇦
انشاء اللہ ایک دن ہم آپ کو بڑی اسکرین پر دیکھیں گے۔ ہم اپنا پسندیدہ شو miss کرتے ہیں۔

Sir you are an huge University don't answer anyone. Love from India
❤❤❤
@@farheenqasmi3585 ji welcome
An huge university ! try to correct your grammar. 😂
@@ijaznadeem7269 ji bhai
ماشاءاللہ اچھی تفصیل کی اپ نے احسن انداز سے
"چوری میرا پیشہ ہے اور نماز میرا فرض"۔۔۔سہی مثال دی آپ نے
سیاسی اختلاف سمجھ لیں یا کچھ اور مجھے سہیل احمد ہمیشہ آفتاب اقبال سے بہتر انسان لگا شاید اسکی وجہ دونوں کا لہجہ بھی ہے، لیکن سہیل احمد کے پوڈ کاسٹ میں اسکا لہجہ بہت مختلف تھا جیسے بہت پرسنل قسم کے اٹیک کرنا اور چھوٹی سی بات کو بڑھانا، نقلیں اتارنا وغیرہ، جسکی مجھے عزیزی سے امید نہیں تھی پھر آفتاب اقبال کا جواب بھی سنا جو کہ مدلل تھا۔
اس موضوع پر اپنی کوئی رائے دینے سے بہتر ہے کہ لوگوں کی وہ آراء جو مجھے پسند آئیں آپ کے ساتھ شئیر کرتا ہوں جن میں سے اکثر ایک دوسرے سے بظاہر متضاد ہیں لیکن میں چیزوں کو بلیک اینڈ وائٹ میں نہیں Greys میں دیکھتا ہوں، میرے خیال میں یہ اپروچ انسان کو میانہ روی اپنانے میں مدد دیتی ہے۔
اس حالیہ جھڑپ کو ایک کیس سٹڈی کے طور پر دیکھتے ہیں تاکہ ہم سب گرے ایریاز میں دیکھنے کی عادت اپنا سکیں۔
نیچے ہر پیرا گراف الگ الگ تبصرہ ہے۔
“سہیل احمد ایک بہترین فنکار ہے اور لوگوں کو تفریح مہیا کرتا ہے جبکہ آفتاب اقبال ایک اچھا اینکر ہے لیکن یہ خودساختہ دانشور بن کر لوگوں کو گمراہ کرتا ہے۔
سہیل احمد نے غیر شائستہ لہجے میں بے سر و پا گفتگو کی ہے،
لگ رہا تھا جیسے کوئی حاسد گفتگو کر رہا ہو،نہ کوئی دلیل اور نہ ہی سِرا۔
افتاب و سہیل سبھی نرگسیت کا شکار ہیں خود پسندی کے مینار ہیں۔
آفتاب اقبال ایک ایسا لیجنڈ اور منجھا ہوا دانشور ہے جسے کوئی دانش ور ماننے کیلئے تیار نہیں. شکریہ
یہی فرق ہے ایک پڑھے لکھے اور ان پڑھ شخص کی گفتگو میں۔ ماشاءاللہ آفتاب اقبال کے پاس جتنا علم ہے وہ سہیل احمد 10 دفعہ پیدا ہو کر بھی حاصل نہیں کر سکتا۔
ہم سہیل احمد کو آفتاب اقبال کی طبیعت صاف کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
سہیل احمد نے آفتاب کے ساتھ وہی کا کیا ھے جو بہاولنگر میں آرمی نے پولیس کے ساتھ کیا تھا۔
آپ سب کا آفتاب اقبال سے جتنا بھی اختلاف ہو لیکن ایک بات تو مان لو اس نے پاکستانی ٹیلیویژن کو ایک نئی سمت دی اس کا کام ناقابل فراموش ہے۔
سہیل احمد صاحب نے جان بوجھ کر آفتاب اقبال کی بے توقیری، توہین کی ہے آفتاب اقبال سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن اسطرح میڈیا میں آ کر انہیں ایسی نیچ حرکت نہیں کرنی چاہیے تھی سہیل احمد اگر واقعی بڑے انسان ہوتے تو وہ ایسی گھٹیا حرکت ہر گز نہ کرتے۔
اپنا اپنا مزاج، قوت برداشت اور طریق کار ہوتا ہے. ورنہ اگر سہیل احمد یا آفتاب اقبال ایک دوسرے کی ذات یا حرکات کو نظر انداز کردیتے یعنی خاموش رہتے تو کیا ہوتا؟
میں نے سہیل احمد کا سارا انٹرویو سنا تھا اور ابھی آپکے وی لاگ پر 1 گھنٹہ صرف کر کے آ رہا ہوں۔ میں نے یہ شوز خبرناک دنوں سے دیکھنا شروع کیے پھر خبردار , خبریار، خبر ہار اور پھر خبردار وغیرہ سارے دیکھے ہیں۔
جن دنوں آپ جیو میں ہوا کرتے تھے جب علی میر سارا شو زیادہ تر لپیٹ کر لے جاتا تھا۔ تو ان دنوں ڈمی بلائی جاتی تھی تو آپ پرویز مشرف کی ڈمی کے ساتھ کافی تلخ سوالات کرتے تھے جو کہ جن لوگوں نے یہ شوز دیکھ رکھے ہیں وہ بہتر جانتے ہیں۔ شریف برداران کیلئے گوشہ تھوڑا نرم ہوتا تھا۔ زرداری صاحب کو خوب گندا کرتے تھے۔ اور عمران خان کی بھی کوئی زیادہ لائین نہیں پکڑتے تھے بلکہ اسے بھی اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا بنا کر پیش کرتے تھے۔ پھر آپ جب ایکسپریس میں تھے تو زرداری اور نواز شریف کی آپ نے اینٹ سے اینٹ بجا دی پھر چاہے وہ خان صاحبان والے سیگمنٹ میں ٹپے ہوں یا مخبری والا سیگمنٹ۔ اور اس کے بھی بعد آ جائیں تو چشم تصور نے آپکو خان کی معشوقہ بن کر مجرہ کرتے بھی دیکھا، آپ کو باجوہ صاحب اور عمران خان کے درمیان لیٹر بکس کا کردار ادا کرتے بھی دیکھا۔ اور ایک وی لاگ میں تو آپ اسے بہت ڈھٹائی سے بیان بھی کرتے ہیں۔ واز دس دی رائیٹ سائیڈ آف ہسٹری ؟ کیا ایک صحافی ایک دانشور کا کردار ایک سیاسی پارٹی کا میڈیا ونگ ہونا ہوتا؟ اگر ہاں تو معزرت آپ صحافی یا دانشور نہیں اور اگر نہیں تو اس کو intellectual dishonesty کہتے ہیں۔ باقی آپ پر سہیل احمد نے صرف 4,5 منٹ بات کی اور آپ نے ایک گھنٹہ صفایاں پیش کیں اور خود 15 سال سے ٹی وی پر بیٹھ کر سیاست دان کے خلاف ایک نیشن تیار کی ہے۔ اور کتنی ڈھٹائی سے کہہ رہے ہیں اس وی لاگ میں کہ میں سیاستدان پر بات کرتا ایک منٹ نہیں سوچتا۔ بھئی وجہ؟ وئیر از فیکٹ چیکنگ؟ باقی یہ ساری باتیں کرنے کا مقصد یہی تھا کہ اپنے شوز کی طرح آپ نے اس وی لاگ کو بھی سیاسی رنگ دیا ہے تاکہ ایک قوم جو بغیر فیکٹ چیکنگ کیے صرف سیاسی رنگ دیکھے گی اور سہیل احمد پر چڑھ دوڑے گی۔ معزرت لیکن آپ کا یہ والا وی لاگ سہیل احمد کی ساری باتیں جو اس نے کی پر مہر ثبت کر رہا ہے۔
والسلام”
Copied by @Uzair Salar
نماز برائیوں سے روکتی اور چوری ایک برائی ہے
"I've noticed that Mr. Suhail Ahmed seems to have some political differences with Mr. Aftab Iqbal, which might explain the harsh language used in his recent podcast. While he's a talented actor, as a celebrity, it's important to exercise discretion during interviews and public appearances."
True. Suhail Ahmed is a certified patwari.
@@hammadqadeer450aftab iqbal is a certified youthia. He used to defend army and call them rohani baap. Ab kia hua bhai? 😂
@@Melksh1 اور تُم کیا بھڑوے پٹواریوں کی اولاد ہو؟؟
@@awarahbaadal jao army ko abu bnao ab jese bajwa ko bnaya tha.
Dear Aftab Iqbal
You clearly describe the difference between educated and uneducated person
yes and aftab is a low class bay gharat
Yes indeed
O chal ae
@@Dad-HHH ap bh jahil hi hain pta chal gya h😊
Azizi please end this gossip. There is no comparison between both of you. You are a most popular stage actor and he is a great mind and an intellectual writer.
Hundred And Ten Percent Agreed With Aftab Iqbal 💯
200% agree with aftab sb ... He is real legend ... Jealous people barking
We Support You Aftab Iqbal.
Aftab Iqbal you r right ❤❤❤👍👍👍👍👍
This is called technical beizzati.... Love you sir ❤
YES😂
😂😂😂😂
Well said,technical be izaty😂😂😂😂😂😂
شکر گزار ھونا چاھیئے کہ سہیل احمد نے آفتاب اقبال صاحب کی شخصیت کا پوسٹ مارٹم کرکے ان کے سامنے پیش کر دیا ھے۔اس پوسٹ مارٹم کے بعد آفتاب اقبال اگر اپنے خبط عظمت سے باھر نکل آئے تو کیا ھی اچھا ھو۔
@@muhaq755 اوئے حق اتُم کیا بھڑوے پٹواریوں کی اولاد ہو؟؟
Sir big respect, i always respect you. 100% satisfied with your rebuttal and answer, always stay blessed and keep us proud ❤❤❤❤❤
Suhail Ahmed destroyed in a time period of 59 minutes 39 seconds 😂
افتاب اقبال کی گفتگو میں احترام بھی ہے شائستگی بھی ہے اور تہذیب کے دائرے میں انہوں نے اپنی وضاحت فرما دی ہے اور اب میں یہ چاہتا ہوں کہ سہیل صاحب کو بھی اپنا بڑے پن کا ثبوت دیں گے وہ بڑے ایکٹر ہیں
ہاں ایکٹرتوہیں لیکن کیاکریں پٹواری بھی توہیں😂
Bhn I think apny inky shows ni dykhy ya ap b isi lahjy ki adi ho
آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ہے🤲 اللہ 2024 میں آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کا والدین کا سایہ آپ پر سلامت رکھے ۔
Ameen😊
Ek kick lga dunnnn
Dosti karogi
سہیل احمد صاحب اس دن سے ہمارے دل سے اتر گئے ہیں جب انہوں نے عمران خان کے بارے میں ایک متعصبانہ بیان دیا تھا حالانکہ وہ ایک فنکار ہیں اور فنکار کو سیاست سے دور رہنا چاہیے اسکا نتیجہ بہت بھیانک نکلا اور لوگوں نے حسب حال دیکھنا چھوڑ دیا اور ہم بھی ان میں شامل ہیں
Abbu na banao khan sahab ko
سہیل احمد پٹواری بھی ہے ۔۔۔
زبردست بہت اعلیٰ بہت اعلیٰ آفتاب اقبال صاحب بہت اعلیٰ۔ شاندار حقائق اور دلیلوں پر مبنی جواب دیا ہے۔ اللّٰہ تبارک و تعالیٰ آپ کو مزید بلندیاں ترقیاں عطا فرمائے اور حاسدین کے شر محفوظ و مامون رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین۔
ایک بات کہتا چلوں کہ میراثی میراثی ہی ہوتے ہیں۔ انکی مثال وہ بنتی ہے کہ خدا گنجے کو ناخن نہ دے۔ بس اس کے علاؤہ کچھ بھی نہیں۔۔۔
Amman Ullah came from very humble background, his observation about the life of a common Pakistani was second to none. KING of observation
Pooara program suna or pata chala k parha Likha aadmi kaisay baat karta hay. Masha Allah kiya khoobsorat andaz e guftugu hay.
ولا یوڑ سی explanation,,"
کیا بات ھے أفتاب تیری
اپ جیسے لوگوں کے ساتھ بیٹھنے کا مزہ ھے
I love you
آفتاب بھائی میں آپ کی محبت میں آج سے سہیل احمد کے پروگرام دیکھنا چھوڑ رہا ہوں ۔ آپ بے شک ایک بہترین ڈائریکٹر ھیں
ہر اس کامیڈین کو آفتاب اقبال سے کوئی نہ کوئی شکایت ضرور رہتی ہے جس نے آفتاب اقبال کے ساتھ کام کیا ہوا ہے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں دونوں کا کام دیکھنا چھوڑ دیں۔
چھوڑ دے سہیل احمد کونسا تمہاری وجہ سے ہے وہ ایک لیجنڈ ہے
صرف کامیڈینز ہی نہیں بلکہ پسِ کیمرہ کام کرنے والے کئی افراد آفتاب اقبال کو چھوڑ گئے اور وہ وجہ موصوف کا مغرور ہونا ہے جبکہ سہیل احمد کے ساتھ کام کرنے والے اداکار ابھی بھی ان کے ساتھ ہی ہیں.
SA is a PMLN tout who hates IK and everyone who loves IK. Aftab is at a legend and at another level and should not clarify this man’s hate towards him. Hatti saray karar de jithay diwa nit balay. Wah -Superb
Bro IK ki vaja se aftab iqbal b hero ban gaya
آفتاب اقبال صاحب آپ نے بہت اچھے طریقے اور صاف دل سے تمام باتوں پہ روشنی ڈالی ھے سہیل صاحب کے ساتھ ساتھ اُن لوگوں کی طبیعت بھی یقیناً ٹھیک ھو گئ ھو گی کہ جن کو اگر بہت زیادہ عزت مل جاۓ تو وہ ھوا میں اُڑنا شروع ھو جاتے ھیں کیونک وہ کم ظرف ھونے کی وجہ سے تھوڑے ہلکے ھوتے ھیں اور اچانک شہرت کی ہلکی سی ھوا میں اُڑ کر دور کسی خرابے میں جا گرتے ھیں ۔۔اللہ تعالیٰ آپکو صحت اور لمبــــــــــــی عمرعطا فرماۓ اور اس دیارِغیر میں اپنی خفظ و امان میں رکھے۔۔ بس ایک گُزارش ھے آپ سے کہ سہیل احمد کے نانا فقیر محمد صاحب جو پنجابی کے شاعر تھے جن کی شاعری مانسہرا کا بگوڑا فیلڈ مارشل خود ساختہ صدر پاکستان بڑے انہماک سے سنتا تھا اور اسنے انھیں تمغہ خُسنِ کارکردگی سے بھی نوازا تھا مجھے صرف یہ معلوم کرناھے کہ سہیل صاحب کے دادا کے پاس کون سا تمغہ تھا ۔۔۔ ع
Aur khud Sohail Ahmed ny kitna promote kiya apny nana ko????
ایک ہی جگہ پر رہنا کوئ بڑی بہادری نہیں
نہ جانے کتنے سمجھوتے ، کتنے اصولوں سے انحراف اور نہ جانے کتنی بار عزت نفس کو قربان کرنا پڑتا ہے
Aftab Iqbal sir your absolutely right you’re on another level, your way of talking and Knowledge is way ahead of these people, ❤
Aftab Iqbal is international brand, he doesn't need any kind of reference for his recognition. As he raised his voice for imran khan ,and Pakistan,he increased his respect million times.we all Love you iftab Iqbal. U r only one in the world.
Haha mean he is a brand because he is the supporter of Imran , youthia ithay v
@@hamzamalik4028 he z supporter of Pakistan,wesay patwaris ko Pakistan se Kia Matlab wo to sher k peechay pagal hain, grey matter to wesay hi ni hai , Pakistan ka Kia haal KR diya hai sher ne, but inko sher ki potty bi mil jaye to wo bi kha lain
@@hamzamalik4028 patwaris ko respect ka Matlab bi ni aata, q k inki leadership saari dunya me beizzat ho chuki hai...
@@hamzamalik4028tu gaddar hy tu ny imran khan ki burai kesy kri
Gaddar e watan😂
Imrando spotted
آفتاب صاحب میں نے ابھی اپ کا پورا انٹرویو دیکھا ہے بے شک اللہ تعالی نے اپ کو یہ چیز دی ہے کہ
اپ بجلی کے کنبے کو بھی کمیڈین بنا سکتے ہیں یہ اللہ تعالی اپ کو صلاحیت دی ہوئی ہے
اپ نے کافی سارے مراسیوں کو ایک عزت دی ایک سٹار بنایا سارے مراسیوں نے ایک ایک کر کے اپ کو چھوڑا
پچھلے چار پانچ سالوں سے اپ نے کافی سارے مراسیوں کو سٹار بنایا انہوں نے اپ کو چھوڑا پھر اپ نے نئے چہرے لائے پھر انہوں نے اپ کو چھوڑا تو یہ سلسلہ کافی ٹائم سے چل رہا ہے اپ نے ان مراسیوں کو جتنی عزت دی یہ ایک دوسرے سے خود جلتے ہیں اور ایک دوسرے کی جلن میں اپ کو چھوڑ دیتے ہیں لیکن اپ اپ کھڑے ہیں مضبوطی کے ساتھ اور اپ اپنی محنت جاری رکھے ہوئے ہیں اللہ اپ کو ہمت دے